بھو نیشو ر 5 ستمبر ( ایجنسیز) ا ڈ یشہ کی حکمر اں جما عت بیجو جنتا د ل کے پہلی با ر چنے گئے ایم پی ہیمیند را چند را سنگھ کا مختلف ا عضا ء کی نا کا می کی و جہ سے بھو نیشو ر کے پر ا ئیو یٹ دوا خا نہ میں ا نتقا ل ہو گیا۔ ا نکی
عمر 47 سا ل تھی۔ مسٹر سنگھ کند ھمل لو ک سبھا حلقہ سے چنے گئے تھے ‘ پسما ند گا ن میں بیو ی کے علا وہ ایک لڑ کا اور ایک لڑ کی شا مل ہیں۔ مسٹر سنگھ کو سینے میں تکلیف اور سا نس لینے میں مشکل محسو س کر نے پر ایک ہفتہ پہلے بھو نیشو ر کے اے ایم آ ر آ ئی د و اخا نہ میں بھر تی کر ا یا گیا تھا ۔